مشرق وسطیٰ میں کشیدگی فوری ختم کی جائے، پاکستان کا سلامتی کونسل میں مطالبہ

پاکستان کا تسلیم شدہ مؤقف

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مطالبہ کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی فوری ختم کی جائے۔

یہ بھی پڑھیں: باہر بیٹھ کر ہمیں نہ بتائیں کہ پاکستان کے لیے کیا ضروری ہے، بعض لوگ خود کو پاکستان سے مقدم سمجھتے ہیں، عظمیٰ بخاری

اقوامِ متحدہ میں بیان

اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل میں ایران سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے فوری خاتمے کا مطالبہ کرتے ہیں، فریقین انتہائی تحمل کا مظاہرہ کریں اور مزید کشیدگی سے گریز کریں۔

یہ بھی پڑھیں: سینئر اداکار عاصم بخاری انتقال کر گئے

امن کی فراہمی کا مطالبہ

انہوں نے کہا کہ فریقین مستقل جنگ بندی قائم کریں اور مذاکرات کا عمل دوبارہ شروع کریں، ایران کے جوہری مسئلے کے پر امن حل کیلئے اپنی حمایت کا اعادہ کرتے ہیں، ایرانی جوہری پروگرام پر سفارتکاری کے تعطل نے معاملے کو مزید پیچیدگی میں مبتلا کر دیا ہے۔

سفارتکاری کی اہمیت

عاصم افتخار کا کہنا تھا کہ تنازع کا پائیدار حل سفارت کاری کے آزمودہ اصولوں کو اپنانے پر مضمر ہے، پاکستان کا آج بھی یہی مؤقف ہے کہ مسائل مذاکرات کے ذریعے حل ہوں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...