سونے کی فی تولہ قیمت میں 7100 روپے کمی

سونے کی قیمتوں میں کمی

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں عالمی مارکیٹ کے زیراثر سونے کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔

صرافہ ڈیلرز کی رپورٹ

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 7100 روپے سستا ہوکر 533262 روپے پر آگیا جبکہ 10 گرام سونے کے بھائو 6087 روپے کی کمی سے 457186 روپے ہوگئے۔

عالمی مارکیٹ کے اثرات

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 71 ڈالر سستا ہوکر 5105 ڈالر پر آ گیا۔

چاندی کی قیمت

آج پاکستان میں چاندی کی فی تولہ قیمت 324 روپے کم ہوکر 8851 روپے پر آگئی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...