عمران خان کرکٹ سٹیڈیم میں لائٹس کا ایشو ہے ؛ امام الحق

امام الحق کا بیان

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز امام الحق نے کہا ہے کہ عمران خان کرکٹ سٹیڈیم میں لائٹس کا ایشو ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کے موسم نے آسٹریلوی کپتان کو سرپرائز دے دیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)11 کی تفصیلات

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)11 کا ایونٹ 26 مارچ سے 3 مئی 2026 جاری رہے گی۔ اس بار سیزن میں ٹیموں کی تعداد 6 سے بڑھا کر 8 کر دی گئی ہے جبکہ دو نئے شہروں فیصل آباد اور پشاور کا بھی اضافہ کیا گیا ہے جہاں پی ایس ایل کے میچز کھیلے جائیں گے۔

فیلڈنگ کی بہتری کی ضرورت

امام الحق کا کہنا تھا کہ یہ بات تو کنفرم ہو چکی ہے کہ سب ٹیموں کو فیلڈنگ بہتر کرنی پڑے گی۔ اس کے علاوہ عمران خان کرکٹ سٹیڈیم میں لائٹس کا ایشو ہے، انہوں نے کہا کہ کیچز وغیرہ ڈراپ ہو رہے ہیں، تمام ٹیموں کو فیلڈنگ پر توجہ دینا ہوگا۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...