شرارت کی نہیں قائد اعظم کی سیاست کریں گے ہم سیاسی لوگ ہیں مل بیٹھ کر مسائل کو حل کریں گے، گورنر سندھ نہال ہاشمی

گورنر سندھ کا پیغام

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ شرارت کی نہیں قائد اعظم کی سیاست کریں گے۔ سندھ کی ترقی کے نقش قدم پر چلیں گے، ہمارے آباؤ اجداد نے بہت قربانیاں دی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: طالبان حکومت کی جانب سے مزید اشتعال انگیزی کا فیصلہ کن جواب دیاجائے گا، ترجمان دفتر خارجہ

مسائل کا حل

مزار قائد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ ہم سیاسی لوگ ہیں مل بیٹھ کر مسائل کو حل کریں گے، ایم کیو ایم والے ہمارے پاکستانی ہیں، ہم ان کو پہلے بھی مناتے رہے ہیں۔ ناراضگی چھوٹی چیز ہے، ان کو منا لیں گے۔ میرے آنے سے پہلے گورنر سندھ اپنے پروگرام سمیٹ چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات پر عمل درآمد نہ ہوسکا، لاہور کے دفاتر میں معمول کے مطابق حاضری رہی، تمام سرکاری اداروں معمول کے مطابق کام کیا۔

تعلیمی ترقی کا وعدہ

ہم سندھ میں بڑے پیمانے پر لیپ ٹاپ دے چکے ہیں، وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت لیپ ٹاپ سکیم کا دائرہ وسیع کریں گے، مزید سندھ میں 20 ہزار لیپ ٹاپ دیں گے۔ جب میں گورنر ہاؤس پہنچا ہوں تو راشن وغیرہ وہ سب پہلے سے سمیٹ چکے ہیں، وفاق کے ادارے فعال ہوں گے، مریم نواز کے نقشِ قدم پر چلیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی اے کا منتخب یونیورسٹیوں کو 6 ماہ کیلئے مفت وائی فائی دینے کا اعلان

سندھ کے لوگوں کے لیے پیغام

ایمانداری اور خلوص سے خدمت کی جائے تو نواز شریف جیسا نتیجہ نکلتا ہے۔ آج کے دن سندھ کے لوگوں کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ سیاسی جدوجہد کو آگے بڑھائیں گے۔

قائد اعظم کی جدوجہد

گورنر سندھ کا مزید کہنا تھا کہ قائد اعظم کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں، اُن کی جدوجہد کی وجہ سے پاکستان معروض وجود میں آیا۔ آج جو مواقع ملے ہیں وہ بانی پاکستان کی وجہ سے ملے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...