ایران کے تل ابیب پر میزائل حملے، کئی مقامات پر آگ لگ گئی
ایران کے میزائل حملے
تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) تل ابیب پر ایران کے میزائل حملے، کئی مقامات پر آگ لگ گئی۔
یہ بھی پڑھیں: بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل انیل چوہان کا اپنے ہی ملک کی دفاعی صنعت پر عدم اعتماد کا اظہار
تفصیلات
تفصیلات کے مطابق ایران کی جانب سے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پر میزائل حملے کیے گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: پولو کے نامور کھلاڑی محمد حسین کا مبینہ قتل،لاش دریا سے مل گئی
ہلاکتوں کی تعداد
’’جنگ‘‘ نے میڈیا رپورٹس کے حوالے سے بتایا ہے کہ تل ابیب میں 20 دھماکے سنے گئے، حملے کے بعد متعدد مقامات پر آگ لگ گئی۔
امریکہ کی فوجی تعیناتی
دوسری جانب امریکی اخبار ’’دی وال سٹریٹ جرنل‘‘ کی رپورٹ کے مطابق امریکہ نے مشرق وسطیٰ میں مزید 5 ہزار فوجیوں کو تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع نے ہزاروں امریکی میرینز کو مشرقِ وسطیٰ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔








