ڈاکٹر علی مرتضی وسطڑو کی روزہ افطارپارٹی میں ڈاکٹر معین قاضی کے طبی مشورے

افطار پارٹی کا اہتمام

مکہ مکرمہ (محمدعامل عثمانی) ڈاکٹر علی مرتضی وسطڑو نے اپنے دوستوں کے لیے افطار پارٹی بشمول عشائیہ کا اہتمام اپنی رہائش گاہ پر کیا جس میں مکہ مکرمہ کے معروف ڈاکٹروں نے بھی شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں: تیز رفتار گاڑی نے بچوں کو سکول لیجانے والی موٹرسائیکل کو روند ڈالا، 6 سالہ بچی جاں بحق، 2 زخمی

طبی مشورے

اس موقع پر پاکستانی امراض قلب کے ماہر ڈاکٹر معین الدین احمد قاضی نے عمر رسیدہ افراد کے لئے مختصر طبی مشورہ بھی دئیے۔ ڈاکٹر معین نے کہا کہ اگر دل، شوگر یا بلڈ پریشر کی بیماری ہو تو روزے کے لیے پہلے ڈاکٹر سے اجازت لیں۔

یہ بھی پڑھیں: سیف سٹی لاہور کا زبردست اقدام، فری چارجنگ اور سیکورٹی پولز نصب

پانی اور دواؤں کا خیال

افطار سے سحری تک مناسب مقدار میں پانی لیں تاکہ جسم میں پانی کی کمی نہ ہو۔ دواؤں کے اوقات درست رکھیں – اپنی ادویات ڈاکٹر کے مشورے سے افطار اور سحری کے وقت لیں۔

یہ بھی پڑھیں: کہو تو لوٹ جاتے ہیں!۔۔۔

غذائی احتیاط

ہلکی اور متوازن غذا – چکنائی، نمک اور میٹھا کم کھائیں۔ زیادہ کھانے سے پرہیز ضروری ہے – افطار میں آہستہ اور کم مقدار میں کھائیں۔ زیادہ تھکن سے بچیں – دن میں سخت جسمانی مشقت نہ کریں۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان پراپرٹی ایکسپو کا 8 واں ایڈیشن فروری 2025 کو سعودی عرب کے شہر الخبر میں منعقد ہو گا.

بزرگوں کے لیے خصوصی ہدایات

بزرگوں کے لیے ایک اہم مشورہ یہ بھی ہے کہ رات کو اچانک آٹھ کر کھڑے ہونے میں چکر آکر گرنے سے بچنے کیلئے پہلے بستر میں جاگ کر بیٹھیں، پھر بستر کے کنارے سے پاؤں لٹکا کر بیٹھیں، پھر سہارا لیکر بستر کے ساتھ کھڑے ہو جائیں۔

علامات پر توجہ دیں

اگر چکر، سینے میں درد یا شدید کمزوری ہو تو فوراً روزہ توڑ کر ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...