ملک بھر کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا

میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں فیسوں کا اضافہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک بھر کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: حیدرآباد میں پاساکھی 13کنویں سے تیل کی پیداوار کا آغاز

نئی فیسوں کی حد

سما ٹی وی کے مطابق پی ایم ڈی سی نے فیسوں کی نئی حد مقرر کر دی ہے جس کے تحت 19 بڑے میڈیکل کالجز کی فیسوں میں اضافہ کیا گیا ہے، نئی فیس 17 لاکھ سے 22 لاکھ روپے کے درمیان مقرر کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عفت عمر کا انڈسٹری میں کوئی دوست کیوں نہیں؟

اسلام آباد کا نجی میڈیکل کالج

اسلام آباد کے نجی میڈیکل کالج کی فیس سب سے زیادہ 21 لاکھ 47 ہزار مقرر کی گئی ہے۔ فیسوں میں اضافے کا اطلاق 2024-25 سے تمام سالوں کے طلبا پر یکساں ہو گا۔ 20 نجی میڈیکل کالجز کی فیس اضافے کے کیسز آڈٹ رپورٹ کی عدم موجودگی پر مسترد کر دیئے گئے۔

مسترد ہونے والے کیسز کی تفصیلات

مسترد ہونے والے اداروں کی گزشتہ سیشن کی فیس 18 لاکھ، رواں برس 18 لاکھ 90 ہزار رہے گی۔ متعلقہ نجی میڈیکل کالجز کو زائد فیس لینے کی اجازت نہیں ہو گی۔ خلاف ورزی کرنے والے اداروں کو 20 لاکھ جرمانہ، رجسٹریشن معطلی ہو گی۔ زائد وصول کی گئی فیس 1 ماہ کے اندر طلبا کو واپس کی جائے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...