لاہور میں ڈور پھرنے سے پولیس اہلکار زخمی، وزیر اعلیٰ کا نوٹس، پتنگ بازی پر پابندی یقینی بنانے کا حکم
وزیراعلیٰ پنجاب کا واقعے پر نوٹس
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں ڈور پھرنے سے پولیس اہلکار کے زخمی ہونے کا نوٹس لے لیا۔
یہ بھی پڑھیں: میں تیرے اندر گھس جاؤں گا،، تحریک انصاف کے رہنما شاہد خٹک نے پی ٹی آئی ورکر اور یوٹیوبر حیدر سعید کا کیمرہ توڑ دیا
پتنگ بازی پر پابندی کی تصدیق
وزیراعلیٰ مریم نواز نے پتنگ بازی پر پابندی یقینی بنانے کا حکم دیا ہے۔
پتنگ بازی کی خلاف ورزی پر افسوس
وزیراعلیٰ مریم نواز نے پتنگ بازی پر عائد پابندی کی خلاف ورزی پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ پتنگ بازی کو خونی کھیل میں بدلنا انتہائی افسوسناک امر ہے۔








