جو تباہی ہوئی ہے اسے پہلے سے بہتر بنا کر دوبارہ تعمیر کریں گے، ایرانی صدر مسعود پزشکیان
ایران کے صدر کا عزم
تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ جو تباہی ہوئی ہے، اسے پہلے سے بہتر بنا کر دوبارہ تعمیر کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب میں خوفناک ٹریفک حادثے میں 7 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق
ظالمانہ جنگ کے اثرات
اپنے بیان میں ایرانی صدر نے کہا کہ مسلط کی گئی ظالمانہ جنگ کے 15 دن ہوچکے ہیں۔
ایران کی صورتحال
امریکا اسرائیل جنگ کے باوجود ایران میں حالات معمول پر ہیں۔ مشکلات کے باوجود عوامی خدمات کی فراہمی میں کوئی بڑا تعطل نہیں، ایرانی عوام کے تعاون سے اس صورتحال کو بھی گزار لیں گے۔








