وزیراعظم شہبازشریف نے عید کی تعطیلات کی منظوری دیدی
وزیراعظم کی عید تعطیلات کی منظوری
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شہبازشریف نے عید کی تعطیلات کی منظوری دیدی۔
یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل پہلی بار پشاور میں ہونے جا رہا ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے کھیل تاج محمد خان کا کرکٹ شائقین کے لیے بڑا اعلان
چھٹیوں کی تفصیلات
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم نے جمعہ اور ہفتہ کی عید پر دو چھٹیوں کی منظوری دیدی، 20 اور 21 مارچ کو عید کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
سرکاری ملازمین کے لیے فائدہ
اتوار کی آفیشلی چھٹی ہونے کے باعث سرکاری ملازمین 3 چھٹیوں سے مستفید ہونگے۔








