امریکا اور اسرائیل ایران پر جنگ مسلط کر کے گریٹ وار بلنڈر کر بیٹھے: لیاقت بلوچ
ایران پر جنگ کا خطرہ
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) نائب امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ ایران پر جنگ مسلط کر کے امریکا و اسرائیل گریٹ وار بلنڈر کر بیٹھے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ
سیکیورٹی کونسل کی اہمیت
روزنامہ جنگ کے مطابق لیاقت بلوچ کا اپنے بیان میں مطالبہ کیا ہے کہ دنیا پر مسلط جنگوں کے خاتمے کے لیے سیکیورٹی کونسل کردار ادا کرے۔
پاک افغان کشیدگی میں چین کا کردار
اُنہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ پاک افغان کشیدگی اور جنگی حالات روکنے کے لیے چین کا کردار اہم ہو گا۔








