پی ایس ایل 11: ویسٹ انڈیز کے فاسٹ بولر الزاری جوزف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل
پی ایس ایل 11 میں الزاری جوزف کی شمولیت
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 11) میں ویسٹ انڈیز کے فاسٹ بولر الزاری جوزف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل ہو گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان پیپلزپارٹی گلف/ مڈل ایسٹ کے سیکریٹری انفارمیشن ذوالفقارعلی مغل کے اعزاز میں عشائیہ تقریب کا انعقاد
اسپنسر جانسن کی جگہ
روزنامہ جنگ کے مطابق، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کہنا ہے کہ الزاری جوزف کو اسپینسر جانسن کی جگہ شامل کیا گیا ہے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے بیان دیا کہ اسپنسر جونسن نجی وجوہات کے سبب پی ایس ایل کے لیے دستیاب نہیں ہیں۔
ڈائریکٹ سائننگ
واضح رہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے آسٹریلیا کے اسپنسر جانسن کے ساتھ ڈائریکٹ سائننگ کی تھی۔








