لاہور سے دبئی جانے والی اماراتی ایئرلائن کی پرواز راستے سے واپس آگئی
پرواز کی واپسی
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور سے دبئی جانے والی اماراتی ایئرلائن کی پرواز راستے سے واپس آگئی۔
یہ بھی پڑھیں: بھارتی وزیر اعظم کا دورۂ منی پور، خواتین اور طلباء کا شدید احتجاج، ’’مودی واپس جاؤ‘‘ کے نعرے لگ گئے
مسافروں کی تعداد
’’جنگ‘‘ نے لاہور سے ایئر پورٹ ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اماراتی ایئر لائنز کی پرواز میں 100 سے زائد مسافر سوار تھے۔
یہ بھی پڑھیں: گوگل کا پاکستان میں اشتہارات کا AI اوور ویوز فیچر متعارف کرانے کا اعلان
ڈوبی میں ڈرون حملہ
ادھر دبئی حکام کے مطابق ایئر پورٹ پر ڈرون حملے نے ایندھن کے ٹینک کو نشانہ بنایا تھا۔ ٹینک میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا تھا، کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔
سول ایوی ایشن کی کارروائی
میڈیا آفس دبئی کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے احتیاطی اقدام کے طور پر دبئی ایئر پورٹ سے پروازوں کو عارضی طور پر معطل کیا۔








