زندگی چیلنجز سے بھرپور ہے اور ہر مشکل انسان کو کچھ نہ کچھ سکھا کر اسے مزید مضبوط بناتی ہے، دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم

شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کا بیان

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) متحدہ عرب امارات کے وزیرِاعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے کہا ہے کہ زندگی چیلنجز سے بھرپور ہے اور ہر مشکل انسان کو کچھ نہ کچھ سکھاتی ہے اور اسے مزید مضبوط بناتی ہے۔ ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ ہم ہر روز سیکھتے ہیں اور یہ صرف کسی ایک ملک کا مسئلہ نہیں بلکہ دنیا بھر کے لوگ مختلف چیلنجز کا سامنا کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کا جسٹس طارق جہانگیری کی تعیناتی کالعدم قرار دینے کے معاملے پر کل ہڑتال کا اعلان

چیلنجز کی اہمیت

انہوں نے کہا کہ وہ بحران کے بجائے چیلنج کا لفظ استعمال کرنا پسند کرتے ہیں کیونکہ عرب خطے میں لوگوں نے ہمیشہ مشکلات کا سامنا کیا ہے۔ شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کے مطابق جزیرہ نما عرب میں ہر دن ایک نیا چیلنج ہوتا ہے، کبھی پانی کا مسئلہ، کبھی خوراک کا، لیکن انہی مشکلات سے انسان مضبوط بنتا ہے۔

اصل قیادت کے معانی

ان کا کہنا تھا کہ جب کوئی چیلنج نہ ہو تو ہر شخص خود کو لیڈر سمجھتا ہے، اصل قیادت اس وقت سامنے آتی ہے جب مشکل حالات کا سامنا ہو۔

Categories: عرب دنیا

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...