دبئی ایئرپورٹ اور المکتوم ایئرپورٹ پر غیرملکی پروازوں کی لینڈنگ معطل
دبئی کے ایئرپورٹس پر غیرملکی پروازوں کی لینڈنگ معطل
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی کے دونوں ایئرپورٹس پر غیرملکی پروازوں کی لینڈنگ معطل ہوگئی۔
یہ بھی پڑھیں: سرکاری خرچ پر عوام کی طرف سے روضہ رسول ﷺ پر سلام عرض کرنے کے لیے پارلیمانی وفد بھیجنے کا فیصلہ
اماراتی سول ایوی ایشن کا بیان
اماراتی سول ایوی ایشن کے مطابق دبئی ایئرپورٹ اور المکتوم ایئرپورٹ پر غیرملکی پروازوں کی لینڈنگ معطل ہے۔
یہ بھی پڑھیں: چین کی بڑی شپنگ کمپنی کے 2 جہاز آبنائے ہرمز عبور کر چکے ، اس وقت کہاں ہیں ؟ جانیے
فلائٹ مانیٹرنگ کی صورتحال
فلائٹ مانیٹرنگ ویب سائیٹ کے مطابق دبئی کی ایئرلائنز بھی موجودہ صورتحال میں ایک بار پھر آپریشن محدود کرنے لگی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: اداکارہ میرا کی نئی ویڈیو نے مداحوں کو تشویش میں ڈال دیا
ابوظہبی کے شاہ گیس فیلڈ میں ڈرون حملہ
دوسری جانب "جنگ" کے مطابق ابوظہبی کے شاہ گیس فیلڈ میں ڈرون حملے سے لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔
آگ پر قابو پانے کی کوششیں
ابوظہبی حکومت نے کہا کہ حکام اور ریسکیو ٹیمز نے آگ کو کنٹرول کرلیا ہے، نقصان کے جائزے تک فیلڈ کی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔








