پاکستان کو تجارت اور ٹرانزٹ تجارت کے لیے مکمل سہولت فراہم کرنے پر حکومت ایران کاشکرگزار ہوں؛ پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو

مدثر ٹیپو کا بیان

تہران(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران میں پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو نے کہا ہے کہ پاکستان کو تجارت اور ٹرانزٹ تجارت کیلئے مکمل سہولت فراہم کرنے پر حکومت ایران کاشکرگزار ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاک بھارت فیوژن فارمولے کا اعلان کردیا

ایران کی حمایت

اپنے بیان میں پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو کاکہناتھا کہ ایران نے مشکل حالات میں پاکستان کی ایران کے ساتھ تجارت میں مکمل سہولت فراہم کی،ایران کے ذریعے ٹرانزٹ تجارت کیلئے بھی مکمل سہولت فراہم کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: کونسی بھارتی اداکارہ فلم کے سب سے زیادہ پیسے لیتی ہیں؟ جواب جان کر آپ کو یقین نہیں آئے گا

زمینی سرحدوں کی صورتحال

مدثر ٹیپو کاکہناتھا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان زمینی سرحدیں معمول کے مطابق فعال اور تجارتی سرگرمیاں جاری ہیں،سرحدی مقامات پر گرین چینلز فعال ہیں جو دونوں جانب اشیا کی تیزتر ترسیل میں مدد دے رہے ہیں۔

تجارتی تعاون

ان کاکہناتھا کہ پاکستان بھی تہران کے ساتھ بھرپور تعاون کررہا ہے تاکہ جاری صورتحال کے باوجود تجارت متاثر نہ ہو ،تجارتی رش اور مسائل کو باہمی کوششوں سے حل کیا جارہا ہے،مدثر ٹیپو کاکہناتھا کہ پاکستانی سفارتخانہ ایران اور پاکستان میں سرکاری و نجی سٹیک ہولڈرز سے مسلسل رابطے میں ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...