حکومت خیبرپختونخوا نے عیدالفطر 2026 کے موقع پر 19، 20 اور 21 مارچ کو عام تعطیلات کا اعلان کر دیا۔
عیدالفطر 2026 کے لئے تعطیلات کا اعلان
پشاور (ویب ڈیسک) حکومت خیبرپختونخوا نے عیدالفطر 2026 کے موقع پر 19، 20 اور 21 مارچ کو عام تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
چھٹیوں کی تفصیلات
صوبائی حکومت کی جانب سے تین چھٹیوں کی منظوری کے بعد، صوبائی حکومت کے ملازمین مجموعی طور پر چار چھٹیاں انجوائے کرسکیں گے، کیونکہ 22 مارچ کو اتوار ہے اور یہ روز ہفتہ وار سرکاری تعطیل ہوتا ہے۔








