آپریشن غضب للحق میں پاک افواج کی کارروائی، طور خم سیکٹر میں افغان طالبان کی پوسٹ تباہ کر دی

پشاور میں آپریشن غضب للحق

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) - آپریشن غضب للحق میں پاک افواج کی افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق طور خم سیکٹر میں پاک فوج نے افغان طالبان کی پوسٹ کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں یہ پوسٹ تباہ ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی ایئرلائنز کے طیارے میں ٹیک آف کے دوران آگ لگ گئی، مسافروں کا ہنگامی انخلا

پاک افواج کی کارروائیاں

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک فوج اپنے اہداف کے حصول تک افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے ٹھکانوں اور فوجی تنصیبات کو نشانہ بناتی رہے گی۔ اس سے قبل پاک افواج نے 16 مارچ کی شب کابل اور ننگر ہار میں افغان طالبان کی فوجی تنصیبات کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔

حملوں کی تفصیلات

سکیورٹی ذرائع کے مطابق ان حملوں میں پاک افواج نے کابل میں دو مقامات پر ٹیکنیکل سپورٹ انفرااسٹرکچر اور ایمونیشن اسٹوریج کو مؤثر انداز میں تباہ کیا۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...