ایگری گریجویٹ انٹرنز کی فیلڈ میں موجودگی سے گندم کی بہتر پیداوار متوقع، 4 بڑے شہروں میں ماڈل ایگری کلچر مال فنکشنل

پنجاب میں زراعت کی جدت

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے تحت صوبے میں زراعت کو جدت کی راہ پر استوار کیا جارہا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر ایگری کلچر انٹرنیز، ایگری کلچر مال، پختہ کھالے، بلڈوزر آپریشن اور لینڈ لیز لیولنگ سے کاشتکاروں کو سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ملک بھر کے 47 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

جدید مشینری کا استعمال

وزیراعلیٰ مریم نواز کے ویژن کے تحت فصل کی زیادہ پیداوار کے لئے کاشتکاروں کو جدید مشینری کے استعمال کی ترغیب دی جارہی ہے۔ پنجاب میں پہلی مرتبہ ایگری گریجوایٹ انٹرنیز کی فیلڈ میں موجودگی سے گندم کی بہتر پیداوار کی توقع کی جا رہی ہے۔ 2 ہزار ایگری گریجوایٹ انٹرنیز کاشتکاروں کی رہنمائی اور معاونت کر رہے ہیں۔ ایگری گریجوایٹ انٹرنیز نے پہلی مرتبہ کھیت اور کھلیان میں کاشتکاری کا عملی تجربہ حاصل کیا۔

یہ بھی پڑھیں: میرب علی سے بریک اپ کے بعد عاصم اظہر کے کنسرٹ میں ہانیہ عامر کی شرکت سے ایک بار پھر دونوں کے تعلقات ٹھیک ہونے کی چہ مگوئیاں

ماڈل ایگری کلچر مال

وزیراعلیٰ مریم نواز کے سپیشل سی ایم ایگری کلچر انٹرن پروگرام کے بیشتر انٹرنیز کو پرائیویٹ جاب مل گئی ہیں۔ پنجاب میں پہلی مرتبہ 4 بڑے شہروں میں ماڈل ایگری کلچر مال فنکشنل کردیئے گئے ہیں۔ ایگری کلچر مال کے تحت کاشتکار کو ہر سہولت ایک چھت تلے ملے گی۔

زراعت میں سہولتوں کا اضافہ

وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر کاشتکار کی سہولت اور آسانی کے لئے صوبہ بھر میں 10 مزید ماڈل ایگری کلچر مال زیر تعمیر ہیں۔ پنجاب حکومت کاشتکاروں کو بہتر آبپاشی کے لئے لیز لینڈ لیولنگ اور بلڈوزر مہیا کر رہی ہے۔ پختہ کھالوں کی تعمیر سے پانی کا بہتر استعمال اور پانی ضائع ہونے کا مسئلہ حل ہوا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...