ایران کی خصوصی اجازت، پاکستان کا تیل بردار جہاز ’’کراچی‘‘ آبنائے ہرمز سے گزر گیا، کتنا تیل آ رہا ہے؟ جانیے۔

ایرانی اجازت نامہ

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کی خصوصی اجازت مل گئی، پاکستان کا تیل بردار جہاز ’’کراچی‘‘ آبنائے ہرمز سے گزر گیا۔ کتنے تیل آ رہا ہے؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا راولپنڈی ڈسٹرکٹ بار سے خطاب، امریکہ سے کیسے ’’بات‘‘ کی جائے؟ مشورہ دیدیا

پاکستانی ٹینکر کی آمد

تفصیلات کے مطابق تیل بردار جہاز پاکستان کی جانب رواں دواں ہے، جس میں 8 کروڑ لیٹر سے زائد تیل ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کشمیر جنگ 1948ء، رن آف کچھ جھڑپ اور پاک، بھارت جنگ 1965ء تینوں جنگوں میں پاکستان کا پلڑا بھاری رہا، 71ء میں ایثار کی ضرورت تھی۔

ایران کی منظور شدہ راہ

امریکی جریدے بلوم برگ کے مطابق پاکستانی ٹینکر کا آبنائے ہرمز سے گزرنا ایران کے منظور شدہ راستے کی نشاندہی کرتا ہے، جس سے پتہ چلتا ہے کہ جہازوں کو گزرنے کے لیے ایرانی منظوری لازمی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وادی تیراہ سے لوگوں کی نقل مکانی کو فوج سے جوڑنا سراسر غلط ہے، موسم کی شدت کے باعث ہر سال لوگ وادی تیراہ سے انخلا کرتے ہیں، عطا اللہ تارڑ

دیگر جہازوں کی صورتحال

’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق ایرانی بندرگاہ پر رکنے والے 2 کارگو جہازوں نے بھی پیر کی صبح یہی راستہ اختیار کیا اور اپنی لوکیشن بھی ظاہر کرتے رہے۔

خطریں اور بین الاقوامی ردعمل

اس نئے راستے سے جہازوں کو گزرنے کے لیے تہران سے گرین سگنل درکار ہے، بھارت اور ترکی سمیت کئی ممالک نے ایران سے محفوظ راہداری مانگ لی ہے، بیمہ کمپنیاں اور بینک ایرانی راستے پر بڑھتے خطرات سے پریشان ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...