ایران نے قومی سلامتی کے مشیر علی لاریجانی اور ان کے بیٹے کی شہادت کی تصدیق کردی

علی لاریجانی کی شہادت کی تصدیق

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے قومی سلامتی کے مشیر علی لاریجانی کی شہادت کی تصدیق کردی۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی: ای چالان جرمانے غیر منصفانہ، فریقین سے 25 نومبر تک جواب طلب

مرتضیٰ لاریجانی کی شہادت

عرب میڈیا کے مطابق ایرانی حکام نے علی لاریجانی کے بیٹے مرتضیٰ کے شہید ہونے کی بھی تصدیق کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی مسافر طیارے کو پیش آنے والے حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری

سوشل میڈیا پیغام

’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق اس سے پہلے علی لاریجانی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ہاتھ سے لکھا پیغام جاری کیا گیا تھا جس میں شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: اڑتی ریت کے پیچھے گاڑی چلانا وہ بھی رات کو آسان نہیں، بغیر گائیڈ کے سفر کرنا موت کو دعوت دینے کے مترادف ہے، ہرن اور دیسی بکرے کا بھناگوشت کھلایا۔

اسرائیل کا دعویٰ

قبل ازیں اسرائیل نے ایران کی قومی سلامتی کے مشیر علی لاریجانی کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا تھا۔

بسیج کے سربراہ کی شہادت

دوسری جانب عرب میڈیا کے مطابق پاسدارنِ انقلاب نے بسیج کے سربراہ غلام رضا سلیمانی کی شہادت کی بھی تصدیق کی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...