بغداد میں امریکی سفارتخانے پر ڈرون حملہ
امریکی سفارتخانے پر ڈرون حملہ
بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارتخانے پر ڈرون حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: دہشتگردی کی سازش کا الزام، پاکستانی شہری کو کینیڈا سے امریکہ بدر کر دیا گیا
حملے کی تفصیلات
تفصیلات کے مطابق بغداد میں امریکی سفارتخانے پر ڈرون حملہ ہوا، دفاعی نظام نے ڈرون طیارے کو روکنے کے لیے کارروائی کی۔
یہ بھی پڑھیں: ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید سستی ہونے کا امکان
عرب میڈیا کی رپورٹ
’’جنگ‘‘ نے عرب میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ ڈرون طیارہ امریکی سفارتخانے کے احاطے میں جاگرا۔
خلیجی ممالک میں جاری حملے
قطر اور متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ممالک میں امریکی اڈوں پر میزائل اور ڈرون حملے جاری ہیں۔







