ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی میں کمی کے لیے ثالثی کے لیے تیار ہیں، وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ

پاکستان کی ثالثی کی پیشکش

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات عطا ءاللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کشیدگی میں کمی کے لیے ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہے۔

یہ بھی پڑھیں: میو ہسپتال میں آدھا کے پی کے علاج کے لیے آیا ہوا ہے، شہری کا ویڈیو میں انکشاف

ماضی میں ثالثی کے تجربات

’’جنگ‘‘ کی رپورٹ کے مطابق عرب میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان نے پہلے بھی تنازعات کے حل کے لیے کامیابی سے ثالثی کا کردار ادا کیا تھا، پاکستان ایران پر حملوں کی مذمت اور خلیجی ممالک کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے۔

افغان طالبان کے الزامات

وزیر اطلاعات عطا ءاللّٰہ تارڑ نے کہا کہ طالبان کا ہسپتال پر بمباری کا الزام بے بنیاد ہے۔ افغان طالبان نے پہلے بھی گمراہ کن خبریں پھیلائی تھیں۔ پاک فوج کے حملے دہشت گردی پھیلانے والے کیمپوں پر مرکوز رہے ہیں، پاکستانی فوج نے افغانستان میں شہری آبادی کو نشانہ نہیں بنایا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...