وزیراعلیٰ مریم نواز کا عید پر زائد کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا عید کی تیاریوں پر احکامات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عید پر مقرر کیے گئے کرایوں سے زائد کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا حکم دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں: نطنز افزودگی پلانٹ اسرائیلی حملے کے بعد مکمل طور پر خاموش ہو چکا، بڑا دعویٰ

مسافروں کی سہولیات کا خیال

روزنامہ جنگ کے مطابق، مریم نواز نے روزے دار مسافروں کے افطار کا اہتمام کرنے، بس سٹینڈز کی انتظار گاہوں پر بیٹھنے کے مناسب انتظام اور پنکھوں کی موجودگی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: گلگت بلتستان کے علاقے استور میں باراتیوں کی بس کھائی میں جا گری ، 18افراد جاں بحق

غریب مسافروں کا استحصال روکنے کی تاکید

انہوں نے کہا کہ عید کے موقع پر گھروں کو لوٹنے والے غریب مسافروں کے استحصال کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: ایڈہاک صدر پی ایچ ایف نے ذمہ داریاں سنبھالتے ہی کپتان ہاکی ٹیم پر پابندی ختم کردی

کرائے نامے کی واضح نمائش

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ ہر بس سٹینڈ پر کرائے نامے نمایاں آویزاں کر کے عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔

سماج دشمن عناصر کی نگرانی

اُنہوں نے بازاروں اور مارکیٹوں میں سماج دشمن عناصر کی آمد و رفت کی کڑی مانیٹرنگ کرنے کی ہدایت بھی کی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...