پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل سیزن 11 کے اینتھم کے گلوکار عاطف اسلم کے نام کا اعلان کر دیا

پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کا اینتھم

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے اینتھم کے گلوکار کے نام کا اعلان کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی آج ایسٹر کا تہوار منا رہے ہیں

عاطف اسلم کی شاندار واپسی

پی ایس ایل میں ایک بار پھر پاکستان کے نامور گلوکار عاطف اسلم اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔ پی ایس ایل 11 کے اینتھم کا تھیم ’بیٹ پہ کھیلیں گے‘ رکھا گیا ہے۔ عاطف اسلم اس سے قبل پی ایس ایل میں آواز کا جادو جگا چکے ہیں۔

سٹیج پر کھیلوں کا جشن

واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ کا یہ سیزن 26 مارچ سے 3 مئی تک کھیلا جائے گا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...