ملک بھر میں بوہری برادری آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے سے منا رہی ہے
بوہری برادری کی عید الفطر
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک بھر میں بوہری برادری آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے سے منا رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ملک بھر میں یکساں ٹیرف؛ بجلی کے نئے نرخوں کا اعلان کب متوقع؟ تاریخ سامنے آ گئی۔
اہم نماز کے اجتماعات
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عید الفطر کا سب سے بڑا اجتماع کراچی کے علاقے صدر کی طاہری مسجد میں منعقد ہوا، جہاں بڑی تعداد میں بوہری جماعت سے تعلق رکھنے والے افراد نے نمازِ عید ادا کی۔ اس کے علاوہ پان منڈی، سولجر بازار، بلوچ کالونی اور حیدری میں بھی نمازِ عید کے اجتماعات منعقد ہوئے، جس میں ملک و قوم کی بقا، سالمیت، امن و امان کیلئے دعائیں کی گئیں۔
یہ بھی پڑھیں: عظمی بخاری بے بنیاد اور گمراہ کن بیانات دینے سے باز رہیں، رمضان ریلیف پیکج پر مردہ سیاست چمکانا پنجاب حکومت کی بے حسی کاثبوت ہے، شفیع جان
عید کی مبارک باد
بوہری برادری کے افراد نے نمازِ عید کی ادائیگی کے بعد ایک دوسرے کو عید کی مبارک باد دی۔
سکیورٹی انتظامات
نمازِ عید کے اجتماع کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔








