ملک بھر سے آج مشرق وسطیٰ کی 40 پروازیں منسوخ

فلائٹ آپریشن میں بہتری

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سے مشرق وسطیٰ کے فلائٹ آپریشن میں بہتری آنے لگی ہے۔ آج ملک بھر سے مشرق وسطیٰ کی 40 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں: ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد افغان پناہ گزینوں کی سمز بند

پروازوں کی آمد اور منصوبہ بندی

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایئرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ العین سے لاہور، اسلام آباد اور پشاور کیلئے 10 پروازوں کی آمد متوقع ہے۔ دوحہ سے کراچی، لاہور اور اسلام آباد کیلئے پروازیں بھی شیڈول کے مطابق ہیں۔

منسوخی کی تفصیلات

کراچی سے دوحہ، بحرین، ابوظہبی اور دبئی کی 13 پروازیں منسوخ کی گئیں۔

اس کے علاوہ، لاہور کی 8، اسلام آباد کی 7، پشاور کی 10، اور ملتان ایئرپورٹ سے مشرق وسطیٰ کی 2 پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...