ایران کی جنگ ماضی کی جنگوں سے مختلف ہے، امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ کی میڈیا کو بریفنگ

ایران کے خلاف جنگ: وزیر جنگ کی تقریر

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ ایران کی جنگ ماضی کی جنگوں سے مختلف ہے۔ ایران جنگ میں ہلاک امریکی فوجیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

آپریشن کا مقصد

’’جنگ‘‘ کے مطابق، امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ کا کہنا تھا کہ آپریشن کا مقصد فیصلہ کن کارروائی کرنا ہے۔ ایران کی بیلسٹک میزائل بنانے کی صلاحیت کو ممکنہ طور پر بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے۔

میڈیا بریفنگ

ایران جنگ پر امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ اور امریکی جوائنٹ چیفس آف سٹاف نے میڈیا کو بریفنگ دی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ انہوں نے ایرانی پاسداران انقلاب کے اعلیٰ عہدیداروں کو ختم کر دیا ہے۔

بمباری کے نتائج

ایران میں 7 ہزار فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے، ایران کی 11 آبدوزوں کو تباہ کر دیا گیا ہے۔ ایران کے ریڈار اور دفاعی سسٹم کو تباہ کردیا ہے۔ ایرانی نیوی کے 120 جہازوں کو بھی تباہ کر چکے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...