عید کے موقع پر موٹرویز اور ہائی ویز پر سفر کرنے والے شہریوں کے لئے اہم ہدایات جاری

عید کے موقع پر ٹریفک کی نئی حدِ رفتار

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) عید کے موقع پر موٹرویز اور ہائی ویز پر ٹریفک کے بڑھتے ہوئے دباؤ کے پیشِ نظر شہریوں کو نئی حدِ رفتار پر عمل کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔

موٹرویز پر رفتار کی حدود

ترجمان کے مطابق موٹرویز پر کار اور لائٹ ٹرانسپورٹ وہیکلز (LTV) کے لیے رفتار کی حد 100 کلومیٹر فی گھنٹہ جبکہ پبلک سروس وہیکلز (PSV) اور ہیوی ٹرانسپورٹ وہیکلز (HTV) کے لیے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر کی گئی ہے۔

ہائی ویز پر رفتار کی حدود

اسی طرح ہائی ویز پر کار اور LTV کے لیے حدِ رفتار 80 کلومیٹر فی گھنٹہ اور PSV و HTV کے لیے 65 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر کی گئی ہے۔

سفر کے دوران حفاظتی تدابیر

شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ دورانِ سفر لین ڈسپلن کی پابندی کریں، سیٹ بیلٹ کا استعمال یقینی بنائیں اور تمام ٹریفک قوانین پر عمل کریں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...