میزاب گروپ کا عمرہ سیزن میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد عمرہ زائرین کی خدمت کا اعزاز ملنے پر اظہارِ تشکر

مدینہ منورہ میں عمرہ سیزن کی کامیابی

مدینہ منورہ (میاں اشفاق انجم سے) میزاب گروپ کے ڈائریکٹر امتیاز الرحمٰن چودھری اور شاہد محمود انور نے آج سے مکمل ہونے والے عمرہ سیزن میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد عمرہ زائرین کی خدمت کا اعزاز ملنے پر اظہارِ تشکر کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈونلڈ ٹرمپ مجھے پتہ ہے آپ دیکھ رہے ہیں: نومنتخب میئر نیویارک نے امریکی صدر کے لیے پیغام جاری کیا

پروفیشنل ٹیم کی کارکردگی کا اعتراف

میزاب گروپ کے 26-2025ء میں ایک دفعہ پھر سرفہرست رہنے کا کریڈٹ اپنی پروفیشنل ٹیم کو دیا ہے۔ امتیاز الرحمٰن چودھری نے 30 مارچ سے یکم اپریل مدینہ منورہ میں ہونے والی عمرہ زیارات کا ایکسپو کو عمرہ ٹریڈ کا سنگ میل قرار دیا ہے۔ شاہد محمود انور نے اختتام پذیر ہونے والے عمرہ سیزن کے پورے سال ثمود ویزوں کا اجراء کامیابی سے سیزن مکمل ہونے پر سعودی وزارت الحج و عمرہ اور وزارت سیاحت کو مبارکباد دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے عالمی ریکارڈ بنا دیا

عمرہ ویزہ کی آخری تاریخ اور نئی پالیسی

ڈائریکٹر میزاب گروپ نے کہا ہے کہ آج عمرہ ویزہ لگنے کی آخری تاریخ ہے جس کے ساتھ ہی عمرہ سیزن ختم ہو جائے گا۔ مدینہ میں ہونے والی عمرہ ایکسپو کے موقع پر نئی عمرہ پالیسی کے اہم نکات سامنے آنے کی اُمید ہے۔

آنے والے عمرہ سیزن کے منصوبے

نئے عمرہ سیزن میں میزاب گروپ نئی جدت کے ساتھ عمرہ ویزہ پیکیج، ٹرانسپورٹ کے ساتھ سعودیہ کی سیاحت کے پیکیج لے کر آ رہا ہے۔ یکم محرم سے عمرہ سیزن کا آغاز ہو جائے گا۔ ہم نے کبھی کوالٹی پر کمپرومائز نہیں کیا، مکہ مدینہ میں اپنا ہوٹل نیٹ اور اردو بولنے والا سٹاف ہماری انفرادیت ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...