ایران جنگ کے برطانیہ پر اقتصادی اثرات، شرح سود 3.75 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

برطانیہ میں اقتصادی اثرات

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایران پر جنگ مسلط کرنے کے بعد برطانیہ پر اقتصادی اثرات ظاہر ہونے لگے۔

یہ بھی پڑھیں: اندھیروں سے آگے، بصارت سے محروم طلبہ کے لیے تعلیم میں انقلاب کی کہانی

شرح سود میں فیصلہ

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بینک آف انگلینڈ کی جانب سے شرح سود 3.75 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ جنگ شروع ہونے سے پہلے اقتصادی تجزیہ کاروں نے شرح سود میں کمی کی پیشگوئی کی تھی۔

شرح سود کی کمی کے اثرات

شرح سود میں کمی سے لاکھوں افراد کو مارگیج کی ماہانہ ادائیگی کی رقم میں بچت ہوتی، تاہم جنگ کے سبب رواں برس شرح سود میں کمی کے حوالے سے غیریقینی صورت حال پیدا ہوگئی ہے اور ساتھ ہی اضافہ کا خطرہ بھی موجود ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...