ابوظہبی میں ایران حملوں کی ویڈیوز شیئر کرنے پر 109 افراد گرفتار

ابوظہبی میں ایران حملوں کی ویڈیوز پر گرفتاری

ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں ایران حملوں کی ویڈیوز شیئر کرنے پر 109 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کے پی، مقامی حکومتوں کے 20 سالہ آڈٹ ریکارڈ میں 350 ارب سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

سوشل میڈیا کے غلط استعمال کے خلاف سخت اقدامات

’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق اماراتی حکام نے سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر زیرو ٹالرنس کا اعلان کر رکھا ہے۔ ابوظہبی پولیس کے مطابق جھوٹی معلومات سے عوام میں خوف پھیلا۔ ملزمان نے ائیر ڈیفنس سسٹم کی ویڈیوز شیئر کیں، بعض افراد نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے جعلی دھماکوں کی ویڈیوز بنائیں۔

یہ بھی پڑھیں: سونے کے بھاؤ تاریخی بلندی پر

حکومت کی عدم برداشت کی پالیسی

میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حکومت امارات نے جعلی ویڈیوز کو قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیا۔

سزا اور وارننگ

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر جعلی ویڈیوز شئیر کرنے پر 1 سال قید اور بھاری جرمانہ ہوسکتا ہے۔ اماراتی حکام نے غیر مصدقہ ویڈیوز اور پوسٹ شیئر کرنے پر سخت وارننگ دی ہے。

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...