کراچی کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ
کراچی میں ہوائی فائرنگ کی اطلاعات
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا وکیل سلمان صفدر کی عمران خان سے ملاقات کرانے کا حکم
زخمی افراد کی تعداد
تفصیلات کے مطابق کراچی میں ہوائی فائرنگ سے 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان چاول برآمد کرنے والا دنیا کا تیسرا بڑا ملک بن گیا
پولیس کی رپورٹ
’’جنگ‘‘ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعات نارتھ ناظم آباد، قصبہ کالونی، قائد آباد اور نصرت بھٹو کالونی میں پیش آئے۔ زخمیوں کو جناح، عباسی شہید اور سول ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
کیماڑی کے واقعات
کیماڑی میں ڈاکس اور لانڈھی داؤد چورنگی کے قریب نامعلوم سمت سے فائر ہونے والی گولیوں سے 2 بچے بھی زخمی ہوگئے۔








