اڈیالہ جیل میں نماز عید کی ادائیگی، بانی پی ٹی آئی کہاں تھے ؟
اڈیالہ جیل میں عید الفطر کی نماز
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) اڈیالہ جیل میں نماز عید کی ادائیگی، بانی پی ٹی آئی کہاں تھے؟
یہ بھی پڑھیں: بی بی سی نے بھی پہلگام حملے میں بھارت کی سکیورٹی ناکامی پر سوال اٹھا دیے
اجلاس کی تفصیلات
تفصیلات کے مطابق ملک بھر کی طرح اڈیالہ جیل میں بھی عید الفطر کی نماز ادا کی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: ہم بچوں کو مذاہب کی تعلیم دیتے ہوئے ان میں باہمی احترام، برداشت اور رواداری کی فضاء پیدا کر کے مثالی معاشرے کا قیام عمل میں لا سکتے ہیں
بانی پی ٹی آئی کا موقف
''جیو نیوز'' نے جیل ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ عام قیدیوں نے عید نماز جیل کی جامع مسجد اور امام بارگاہ میں ادا کی، سیکیورٹی وجوہات کے باعث بانی پی ٹی آئی نماز عید ادا نہیں کر سکے، بانی پی ٹی آئی نے عید کی نماز کے دوران اپنے سیل میں ہی قیام کیا۔
خاندانی رابطے
بانی پی ٹی آئی کو آج ان کے بچوں سے ٹیلی فون پر بات کرائے جانے کا امکان ہے، بشریٰ بی بی کی بھی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات متوقع ہے۔








