پیوٹن کا اہم بیان سامنے آگیا، ایرانی رہنماؤں کو نوروز کی مبارکباد بھی دی
روسی صدر کا بیان
ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ اور اسرائیل کی طرف سے ایران پر مسلط کی گئی جنگ کے دوران روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کا بڑا اور اہم بیان سامنے آگیا۔
یہ بھی پڑھیں: ڈونلڈ ٹرمپ نے سب کے سامنے فرانسیسی صدر کا مذاق اڑادیا
ایران کی حمایت
’’جنگ‘‘ کے مطابق روسی صدر نے ایرانی رہنماؤں کو نوروز کی مبارکباد دی اور کہا کہ ’’روس ایران کے ساتھ ہے، ماسکو تہران کا وفادار دوست اور قابلِ اعتماد ساتھی ہے۔‘‘
برطانیہ کی اجازت
دوسری جانب برطانیہ نے امریکہ کو اجازت دے دی ہے کہ وہ ایرانی اہداف پر حملوں کے لیے برطانوی فوجی اڈوں کا استعمال کر سکے، خاص طور پر وہ اہداف جو آبنائے ہرمز کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔








