عیدالفطر کے موقع پر بابراعظم باوچی بن گئے
بابر اعظم کا کچن میں قدم
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم عید کے موقع پر باورچی بن گئے۔
یہ بھی پڑھیں: پابندی کا شکار حیدر علی کو پی سی بی کی طرف سے بڑا ریلیف مل گیا
عید کی مٹھائیاں تیار کرنا
تفصیلات کے مطابق بابر اعظم عید کے لیے سویاں پکانے کچن پہنچ گئے اور اپنی کوکنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپ لوڈ کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: وفاقی حکومت کی ملک بھر میں ہفتہ وار 2 روز سمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز صوبوں کو ارسال
ویڈیو کا کیپشن
سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو کے کیپشن میں کرکٹر نے لکھا کہ "میٹھی عید سگنیچر۔" بابر اعظم نے روایتی شیر خورمہ تیار کیا۔
صارفین کی مبارک باد
سوشل میڈیا پر ویڈیو سامنے آتے ہی صارفین نے انہیں عید کی مبارک باد بھی دی۔








