بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ایرانی صدر کو نوروز اور عید کی مبارکباد دے دی

نریندر مودی کی تہنیت

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ایرانی صدر کو نوروز اور عید کی مبارکباد دے دی۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کے ویڈیو لنک ٹرائل نوٹیفکیشن کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظور

بات چیت کا خلاصہ

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر ایک پیغام میں نریندر مودی نے کہا کہ انہوں نے صدر ڈاکٹر مسعود پزیشکیان سے بات چیت کی اور انہیں عید اور نوروز کی مبارکباد پیش کی۔ ہم نے اس امید کا اظہار کیا کہ یہ پرمسرت موقع مغربی ایشیا میں امن، استحکام اور خوشحالی لائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: بانی پاکستان محمد علی جناحؒ کا آج 149 واں یوم پیدائش، مزار قائد پر گارڈز تبدیلی کی تقریب

خطے کی سلامتی

ان کا کہنا تھا کہ خطے میں اہم انفراسٹرکچر پر ہونے والے حملوں کی مذمت کی، جو علاقائی استحکام کے لیے خطرہ ہیں اور عالمی سپلائی چینز کو متاثر کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف نے پنجاب حکومت کے شاہانہ اخراجات پر سوالات اٹھا دیئے

جہاز رانی کی آزادی

انہوں نے جہاز رانی کی آزادی کے تحفظ اور اس بات کو یقینی بنانے کی اہمیت کا اعادہ کیا کہ سمندری تجارتی راستے کھلے اور محفوظ رہیں۔

ایران میں بھارتی شہریوں کا تحفظ

انہوں نے مزید کہا کہ ایران میں بھارتی شہریوں کے تحفظ اور سلامتی کے لیے ایران کے مسلسل تعاون کو سراہا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...