نئے اور جدید ہتھیاروں کے ذریعے دشمن کے اندازوں کو الٹ دیں گے: ایرانی کمانڈر

ایرانی کمانڈر کی نئی جنگی حکمت عملی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈ کوارٹر کے کمانڈر میجر جنرل سید علی عبداللہی نے کہا ہے کہ نئے اور جدید ہتھیاروں کے ذریعے دشمن کے اندازوں کو الٹ دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: صدر ٹرمپ کے ہیلی کاپٹر ’’میرین ون‘‘ کی برطانیہ میں ہنگامی لینڈنگ

جدید ہتھیاروں کا استعمال

سید علی عبداللہی نے ایک بیان میں کہا کہ ایرانی مسلح افواج نئے تیار کردہ جدید ہتھیاروں کے ذریعے دشمن کے اندازے کو پلٹ دیں گی۔ ایران کا فوجی نظریہ دفاعی سے جارحانہ ہو چکا ہے، اور حکمت عملی بھی اسی کے مطابق ڈھالی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عابدہ پروین کے انتقال کی خبروں پر انکی بیٹی کا ردعمل آ گیا

نوجوان سائنسدانوں کی شراکت

’’جنگ‘‘ کے مطابق خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹرز کے کمانڈر نے مزید کہا کہ نوجوان سائنسدانوں کے تیار کردہ جدید ترین ہتھیار پہلے ہی میدانِ جنگ میں استعمال ہو رہے ہیں، اور مزید حیران کن اقدامات بھی سامنے آئیں گے۔

قومی اتحاد کی اہمیت

ایرانی کمانڈر نے یہ بھی کہا کہ قومی اتحاد اور عوامی حمایت ایران کی طاقت اور مستقبل کی کامیابیوں کے بنیادی عوامل ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...