قومی باکسر عثمان وزیر کا ہانیہ عامر کو باکسنگ کی ٹریننگ دینے کا انکشاف
ڈبلیو بی او ورلڈ باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر کی نئی ٹریننگ
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈبلیو بی او ورلڈ باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر کا کہنا ہے کہ وہ معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو باکسنگ کی ٹریننگ دے رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: متحدہ عرب امارات میں مقیم کرسچین کمیونٹی نے امارات کا 54 واں نیشنل ڈے منایا
ہانیہ عامر کی فائٹنگ صلاحیت
بھارتی حریفوں کو شکست دے کر ہیٹرک مکمل کرنے والے عثمان وزیر نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ ہانیہ عامر ایک بہترین فائٹر ہیں، وہ جلد فائٹ بھی لڑیں گی۔
یہ بھی پڑھیں: لاہور میں فضائی آلودگی کم نہ ہوئی، آلودہ ترین شہروں میں آج بھی دوسرا نمبر
حکومت سے شکوہ
عثمان وزیر اپنی گفتگو میں حکومت کی جانب سے وعدہ کی گئی ادائیگیاں نہ ملنے کا بھی شکوہ کیا۔
بوم بوم شاہد آفریدی کا ساتھ
دورانِ انٹرویو عثمان وزیر کا بوم بوم شاہد آفریدی سے رابطہ بھی ہوا، جس میں انہوں نے عثمان وزیر کی کارکردگی کو خوب سراہا اور مبارکباد دی۔








