فرانسیسی بلدیاتی انتخابات، ایک پاکستانی نژاد میئر اور 7 کونسلر منتخب
فرانس کے بلدیاتی انتخابات
پیرس(ڈیلی پاکستان آن لائن) فرانس کے بلدیاتی انتخابات میں ایک پاکستانی نژاد میئر اور 7 کونسلر منتخب ہوگئے۔
منتخب نمائندگان
روزنامہ جنگ کے مطابق، چار مختلف میونسپلٹیز میں ایک پاکستانی نژاد بطور میئر اور 7 بطور کونسلر منتخب ہو گئے۔
امیدواروں کی تعداد
ان بلدیاتی انتخابات میں 16 پاکستانی امیدواروں نے مختلف سیاسی جماعتوں کے پینل سے حصہ لیا تھا۔








