مشرقی وسطیٰ میں کشیدگی بھارت کے لیے ’وبالِ جان‘ بن گئی، گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، فیکٹریاں، ریسٹورنٹس بند

بھارت میں گیس کی قیمتوں میں اضافہ

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) مشرقی وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث بھارت میں گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو چکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ٹیکس قوانین میں 3 ترامیم مگر کونسی؟ وزارت خزانہ کا اعلامیہ آگیا

دی اکانومسٹ کی رپورٹ

برطانوی جریدہ ’’دی اکانومسٹ‘‘ کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں گیس کی قیمت آسمان کو چھو رہی ہے، اس وقت پورے بھارت میں ریسٹورنٹس گیس نہ ہونے کی وجہ سے بند ہیں۔

اقتصادی اثرات

’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق برطانوی جریدہ میں بتایا گیا ہے کہ کھاد کی فیکٹریاں اور گیس پر منحصر دیگر کاروبار اپنی سرگرمیاں روک چکے ہیں۔ اس کے علاوہ کئی شہروں میں بھارتی شہری گیس سلینڈر کیلئے لمبی قطاروں میں کھڑے رہنے پر مجبور ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...