ایران پاکستان آنیوالے بحری جہازوں کو اجازت دینے پر راضی ہوگیا
ایران کی بحری جہازوں کے لیے اجازت
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایران تیل لے کر پاکستان آنے والے تین بحری جہازوں کو اجازت دینے پر راضی ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں: ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعہ) کا دن کیسا رہے گا؟
جہازوں کی تفصیلات
نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ تین بحری جہاز کویت سے تیل لے کر پاکستان پہنچیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: دوستوں کا ذکر: انداز مستانہ یا ذکر دیوانہ
عالمی سپلائی چین پر اثرات
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے کرپٹو کونسل بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کا بحران تیل سے آگے بڑھ کر عالمی سپلائی چین کو متاثر کر رہا ہے۔
مستقبل کے چیلنجز
انہوں نے کہا کہ تیل کا جھٹکا پہلا مرحلہ ہے، اصل بحران ابھی سامنے آنا ہے۔








