پاکستان میں 64 فیصد ریاستی ملکیتی اداروں کا آڈٹ مکمل نہ ہونے کا انکشاف

آڈٹ کی صورتحال

اسلام آ باد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں 64 فیصد ریاستی ملکیتی اداروں کا آڈٹ مکمل نہیں ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سوٹ کیس سے لڑکی کی لاش برآمد ہونے کا معاملہ، شوہر اور بھائی قاتل نکلا

وزارت خزانہ کی رپورٹ

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزارت خزانہ کی دستاویزات کے مطابق تقریباً 36 فیصد ریاستی ملکیتی اداروں نے آڈٹ مکمل کیا، جبکہ بہت سے ادارے عبوری اعداد و شمار پر چل رہے ہیں۔ ریاستی ملکیتی اداروں میں اربوں روپے کے فیصلے اندازوں اور مفروضوں پر مبنی ہیں۔

مالیاتی مسائل اور نجکاری میں رکاوٹ

وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق، تاخیر یا نامکمل آڈٹ سے حکومت کو مالیاتی مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، جو اداروں کی نجکاری میں بھی رکاوٹ بن گئی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...