شوہر نے مجھے ڈالرز میں عیدی دی: حنا نیازی
حنا نیازی کا عید کا تجربہ
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف پاکستانی اینکر پرسن حنا نیازی نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں عید پر شوہر کی جانب سے عیدی میں بڑی رقم ملی۔
یہ بھی پڑھیں: بانیٔ پی ٹی آئی نے کئی بار این آر او کا پیغام بھیجا، طلال چوہدری کی پروگرام میں گفتگو
شادی کے بعد پہلی عید
روزنامہ جنگ کے مطابق حال ہی میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی حنا نیازی نے شادی کے بعد سسرال میں اپنی پہلی عید کے بارے میں بات کی۔
یہ بھی پڑھیں: ایلون مسک کی ٹرمپ کابینہ میں نامزدگی کے بعد ایکس کے صارفین ‘بلیو سکائی’ کی طرف کیوں بڑھ رہے ہیں
شاپنگ اور تحائف
اُنہوں نے بتایا کہ میرے شوہر مجھے شاپنگ پر لے کر گئے، خوبصورت چوڑیاں دلائیں اور مجھے ڈالرز میں عیدی دی۔
یہ بھی پڑھیں: سیلابی صورتحال، پنجاب پبلک سروس کمیشن نے مختلف بھرتیوں کے امتحانات ملتوی کر دیئے۔
عیدی کی مالیت
حنا نیازی نے مزید بتایا کہ عیدی میں مجھے جتنے ڈالرز ملے وہ تقریباََ پاکستانی 5 سے 6 لاکھ روپے بنتے ہیں۔
شادی کی تقریبات کا تذکرہ
واضح رہے کہ حنا نیازی نے گزشتہ سال شادی کی تھی اور ان کی شادی کی تقریبات سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوئی تھیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بہت پسند بھی کیا گیا تھا۔








