آسٹریلیا نے ایرانی شہریوں پر عارضی سفری پابندیاں عائد کردیں
آسٹریلیا نے ایرانی شہریوں پر عارضی سفری پابندیاں عائد کیں
کینبرا (ڈیلی پاکستان آن لائن) آسٹریلیا نے ایرانی شہریوں پر عارضی سفری پابندیاں عائد کردیں۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے، ریپ پوری دنیا میں ہوتے ہیں، لیکن لاہور لندن سے زیادہ محفوظ ہے: طلال چوہدری
نئے قوانین کی تفصیلات
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ نئے قوانین کے تحت ایرانی شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کی گئی۔ ایرانی پاسپورٹ پر ویزہ رکھنے والے شہریوں کو 6 ماہ تک داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔
وزیر داخلہ کا بیان
وزیر داخلہ ٹونی برک نے کہا کہ آسٹریلیا میں پہلے سے موجود شہری فیصلے سے مستثنیٰ ہوں گے۔ مستقل قیام کا فیصلہ حکومتی قوانین کے تحت ہوگا۔








