ٹی 20 کی نئی رینکنگ جاری، بھارت کے ابھیشک شرما کی پہلی پوزیشن برقرار

ٹی 20 رینکنگ کا اعلان

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 کی نئی رینکنگ جاری کردی، بھارت کے ابھیشک شرما کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔

بیٹرز کی رینکنگ

آئی سی سی ٹی ٹونٹی بیٹرز رینکنگ میں بھارت کے ابھیشک شرما کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ بھارت کے ایشان کشن کی دوسری اور پاکستان کے صاحبزادہ فرحان کی تیسری پوزیشن برقرار ہے۔ بھارت کے سوریا کمار یادیو دو درجہ بہتری کے بعد ساتویں پوزیشن پر آگئے، جبکہ انگلینڈ کے جوز بٹلر ایک درجہ ترقی کے بعد نویں نمبر پر پہنچ گئے۔

باؤلرز کی رینکنگ

ٹی ٹونٹی باؤلرز رینکنگ میں افغانستان کے راشد خان کی پہلی پوزیشن ہے، بھارت کے ورن چکرورتی کی دوسری اور پاکستان کے ابرار احمد کی تیسری پوزیشن برقرار ہے۔

مزید تبدیلیاں

آسٹریلیا کے ایڈم زیمپا ایک درجہ بہتری کے بعد چھٹی پوزیشن پر پہنچ گئے۔ نیوزی لینڈ کے لوکی فرگوسن 12 درجہ بہتری کے بعد 39 ویں نمبر پر آگئے۔

آل راؤنڈرز کی رینکنگ

آئی سی سی ٹی ٹونٹی آل راؤنڈرز رینکنگ میں زمبابوے کے سکندر رضا کی پہلی پوزیشن، بھارت کے ہاردک پانڈیا کی دوسری اور پاکستان کے صائم ایوب کی تیسری پوزیشن برقرار ہے۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...