سمیرا ملک کی والدہ انتقال کر گئیں
سابق وفاقی وزیر سمیرا ملک کی والدہ کا انتقال
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وفاقی وزیر سمیرا ملک کی والدہ انتقال کر گئیں۔
نمازِ جنازہ کا اعلان
اہلخانہ کا کہنا ہے کہ مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج شام ساڑھے 5 بجے کالا باغ قلعہ میں ادا کی جائے گی۔








