دنیا کا مستقبل پاکستان، ایران اور افغانستان سے وابستہ ہے , ان تینوں ممالک نے اپنے سے بڑی طاقتوں کو شکست سے دو چار کیا ہے، سراج الحق
سراج الحق کی جنگ بندی کی اپیل
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان کی جنگ بندی کو مستقل کیا جائے۔
پاکستان، ایران، اور افغانستان کا مستقبل
اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا کہ دنیا کا مستقبل پاکستان، ایران اور افغانستان سے وابستہ ہے۔ ان تینوں ممالک نے اپنے سے بڑی طاقتوں کو شکست سے دوچار کیا ہے۔








