پنجاب حکومت نے گندم خریداری کے لیے تیاریاں مکمل کر لیں

پنجاب حکومت کی گندم خریداری کی تیاریاں مکمل

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت پنجاب نے نئی گندم کی خریداری کے لیے تیاریاں مکمل کر لیں، جس کے تحت اپریل کے پہلے ہفتے سے باقاعدہ مہم کا آغاز کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: امریکا نے نیٹو سے متعلق صدر ٹرمپ کے بیان پر برطانوی وزیراعظم کی تنقید مسترد کردی

گندم کی خریداری کا آغاز

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ 11 کمپنیاں کسانوں سے مجموعی طور پر 30 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریدیں گی، جبکہ خریداری کے ابتدائی مرحلے کا آغاز جنوبی پنجاب سے کیا جائے گا۔ خریدی گئی گندم کو بعد ازاں سرکاری گوداموں میں ذخیرہ کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: سری لنکن کھلاڑی کے والد مبینہ طور پر ہارٹ اٹیک سے چل بس

پری کوالیفائیڈ کمپنیوں کا انتخاب

سرکاری سکیم کے تحت گندم خریداری کے لیے 11 فلار ملز اور کمپنیوں نے مقامی و بین الاقوامی ٹریڈرز کی ٹیکنیکل بڈ کوالیفائی کر لی ہے، جبکہ پری کوالیفائی ہونے والی کمپنیوں نے فنانشل بڈ بھی جمع کرا دی ہے، جسے آئندہ پانچ روز میں کھولا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: جانتا ہوں اسلام آباد سانحہ کے بعد دل رنجیدہ اور ٹوٹ چکے ہیں، مگر بسنت کینسل کرنے سے ہم دشمن کے آگے جھک جائیں ؟ ڈر جائیں ؟ یہی تو دشمن کا ٹارگٹ ہے،رانا سکندر حیات

کسانوں کی مدد کے اقدامات

حکومت پنجاب نے ان پری کوالیفائی کمپنیوں کے لیے 25 لاکھ ٹن گندم خریداری مختص کی ہے، جبکہ فلور ملز اور ٹریڈرز کسانوں سے کھیتوں سے براہ راست 3500 روپے فی من کے حساب سے گندم خریدیں گے۔

مقصد اور فوائد

حکام کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے کسانوں کو بروقت ادائیگی اور مارکیٹ میں استحکام لانے میں مدد ملے گی.

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...