برطانیہ میں توانائی بحران، غریب طبقہ پریشان

برطانیہ میں توانائی کا بحران

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں توانائی کے بحران اور کونسل ٹیکس میں بے تحاشہ اضافے کی وجہ سے غریب طبقے کو پریشانی اور مسائل کا سامنا ہے۔ توانائی کے بحران کے سبب عوام کے اگلے ماہ سے بلز میں اوسطاً 111 پاﺅنڈ کا اضافہ ہو سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے

وزیراعظم کی تنقید

تفصیلات کے مطابق حالیہ فیصلوں پر برطانوی وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا جا رہا ہے کہ وزیراعظم نے لاگت کو کم کرنے اور کونسل ٹیکس کو منجمد کرنے کا وعدہ کیا تھا مگر اب عام خاندانوں کو بار بار اضافے کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ لوکل گورنمنٹ ایسوسی ایشن، جو پورے انگلینڈ کی کونسلز کی نمائندگی کرتی ہے، کی طرف سے بھی کہا گیا ہے کہ وہ مالی دباﺅ کا شکار ہے۔

اعداد و شمار اور اضافے کی شرح

’’جنگ‘‘ کے مطابق سرکاری اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ اگلے ماہ ممکنہ طور پر انگلینڈ میں اوسط لیوی 4.9 فیصد تک بڑھے گی، ایک عام پراپرٹی پر تقریباً 111 پاﺅنڈ کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ یہ اعداد و شمار 4.4 فیصد سے کم اضافے کے ساتھ 2068 پاﺅنڈ تک پہنچ سکتے ہیں۔ میٹروپولیٹن علاقوں کے لیے یہ اضافہ 5.2 فیصد جبکہ شائر علاقوں میں 4.6 فیصد ہوگا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...